سوال (6023)
موجودہ اسلامی مہینے میں کوئی خاص موضوعات جنہیں اسلامی یا دنیاوی تاریخ کے اعتبار سے بطور عبرت یا نصیحت دروس میں شامل کیا جا سکتا ہو، کوئی دوست راہنمائی کر دے؟
جواب
شیخ ارشد کمال حفظہ اللہ کی اسلامی مہینوں کے حساب سے کتاب ہے، اس میں اس مہینے کو نکال کر دیکھیں، کچھ لغوی و اصطلاحی اور تاریخیں ابحاث بھی ہونگی۔ وہ دیکھ لیں۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ




