سوال (6238)

اسلام کے جو قوانین ہیں جو کسی بھی ریاست لاگو ہوں کیا ان قوانین میں بھی فقہی مسائل ہیں میرا مطلب ہے کیا ان قوانین میں بھی مسلکی اختلاف ہے؟

جواب

ویسے اسلامی مملکت کا سپریم لا قرآن و سنت ہے، منھج سلف کو بھی فالو کرتے ہیں، البتہ تقلید ی جمود کی وجہ سے بعض جگہ کسی فقہ کا غلبہ بھی ہوتا ہے، فلاں فلاں فقہ نافذ ہے، جہان ایسا نہیں ہے، وہاں بات کچھ اور ہے، وہاں بات ایسی آ جاتی ہے، جیسا کہ ہمارے ملک میں فقہ حنفی کو ترجیح دی گئی ہے، وہ محدود درجے میں ہے، لیکن اس کا ہی غلبہ دیکھائی دیتا ہے، باقی عمومی طور پر اسلامی ممالک میں قرآن و حدیث کو ترجیح ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ