سوال (689)

کیا “اسلامک انشورنس” کے حوالے سے کام کرنا درست ہے؟ نیز یہ کہ انشورنس بذات خود کیسا کام ہے ؟

جواب

موجودہ جتنے بھی طریقے رائج ہیں ، ان میں دھوکہ ، قمار ، ربا ہے ، صرف اسلام کا لیبل لگا ہوا ہے ، لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہے ، لہذا اجتناب کرنا چاہیے ۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ