سوال (4745)

اسرائیل اور ایران کی جنگ میں سنی مسلمانوں کو ایران کی حمایت کرنی چاہیے یا خوش رہنا چاہیے؟

جواب

ایران خالص رافضی ریاست ہے، رافضی یہودیت سے ہی ہیں، یہ دونوں ایک سکے کے دو رخ ہیں، باقی ابھی آج کے معاملات واضح نہیں ہیں، ظالم ظالم کو بھی کاٹ کھاتا ہے، ہو سکتا یہی ہو، ہو سکتا کہ امت مسلمہ کو مزید دھوکہ دے کر کاٹا مارا جائے، ہو سکتا کہ بہانہ ایران نشانہ پاکستان، اللہ رحم فرمائے، ایران آج کے واقعہ کے بعد چوتھی مرتبہ بدلے کا لال جھنڈا لہرا چکا جبکہ پہلے تین مرتبہ پر بھی بدلہ نہیں لیا، ابھی ایران کے پاس موقع ہے کہ نیتن یاہو اینڈ کمپنی کو صفحہ ہستی سے مٹا دے، لیکن ایسا ہوتا نظر نہیں آ رہا، ایران میں موساد تگڑی ہے اور ایران نے ہی اسے تگڑا کیا ہے، اس لیے ابھی خاموشی بہتر ہے۔

فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ