سوال (4234)
فلسطین کے ساتھ ظلم کے پیش نظر اسرائیل کی پراڈکٹس کے استعمال کا بائیکاٹ کرنا کیسا ہے؟
جواب
فلسطین کے ساتھ ظلم کے پیش نظر اسرائیل کی پراڈکٹس کا بائیکاٹ کرنا انتہائی ضروری ہے۔ واللہ اعلم
فضیلۃ الباحث ثناء الرحمن حفظہ اللہ
سائل: شیخ اس کو اس بائکاٹ کو فرض یا واجب کہاں کیسا ہے؟
جواب: قال الشیخ محمد صالح المنجد: لا شك في مشروعية جهاد أعداء الله المحاربين من اليهود وغيرهم، بالنفس والمال، ويدخل في ذلك كل وسيلة تضعف اقتصادهم وتلحق الضرر بهم، فإن المال هو عصب الحروب في القديم والحديث.
فضیلۃ الباحث ثناء الرحمن حفظہ اللہ