سوال (4882)
ایک بھائی کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے بیٹے کےلئے ایک رشتہ دیکھا لیکن ہم سوچ رہے ہیں کہ کریں یا نہیں تو اس دوران لڑکی والوں نے کہا ہے کہ لڑکے کی والدہ کا نام بتائیں ہم استخارہ کریں گے۔کیا انہیں نام بتا دیں؟
جواب
لڑکے کی والدہ کا نام پوچھ کر تو استخارہ نہیں ہوتا اور نہ ہی یہ استخارہ کا طریقہ ہے، بہر حال اکثر جادو گر ماؤں کا نام پوچھتے ہیں۔
فضیلۃ الباحث طلحہ علوی حفظہ اللہ