سوال (5270)

احناف کا یہ قاعدہ کونسی کتاب میں ہے؟

“اذا جاء الاحتمال بطل الاستدلال”

جواب

یہ احناف کا قاعدہ نہیں ہے، میرے علم کے مطابق یہ ایک اصول اور ضابطہ ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الرزاق زاہد حفظہ اللہ