سوال (1505)

“عزت مآب” کا لقب استعمال کرنا کسی انسان کے لیے شرعی طور پر کیسا ہے ؟

جواب

عزت مآب کا معنیٰ ہے ، عزت کا حامل ، اور عزت والا ، کسی کو عزت مآب یعنی صاحبِ عزت کہنے میں کوئی حرج نہیں ہے ۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ

فضیلۃ العالم محمد زبیر غازی حفظہ اللہ