سوال (1694)
جدہ میں رہائش پذیر لوگ حج قران یا تمتع کر سکتے ہیں ؟
جواب
جدہ میں رہائش پذہر لوگ حج قران یا حج تمتع کر سکتے ہیں اس میں کوئی حرج والی بات نہیں۔
فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ