سوال (4445)
اگر واضح پتہ چلے کہ کسی کو جادو پلایا گیا ہے تو جس کو جادو پلایا گیا ہے، اس کو کیا عمل کرنے چاہیے؟ رہنمائی کیجئے گا۔
جواب
نیٹ پر بہت سارے رقیات دستیاب ہیں ، وہیں سے دیکھ کر خود رقیہ پڑھے، جو رقیہ کتاب و سنت کے عین مطابق ہو، مسلسل پڑھائی جاری ہونی چاہیے، اس کا گھر والے سہارہ بنیں، کیونکہ پڑھائی کرنے والے کو تکلیف ہوتی ہے، اس سے پڑھا نہیں جاتا، اس کو حوصلہ دیں، ان شاءاللہ درست ہو جائے گا۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ