سوال (6369)
امام صاحب کا ایک پاؤں معذور ہے حالت قیام میں زمین پر پورا نہیں لگتا صرف انگلیاں پنجہ لگتا ہے ایسے امام صاحب کے پیچھے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
جواب
اگر وہ قیام کر سکتے ہیں تو اُن کی امامت میں کوئی حرج نہیں۔
فضیلۃ الباحث حافظ محمد طاہر حفظہ اللہ




