سوال (4055)

کیا ایسی کوئی بات بھی ملتی کہ جس گھر میں کوئی ولی نہ ہو وہاں عورتوں کا اکیلا رہنا مناسب نہیں ہے۔

جواب

نہیں ہمارے علم میں ایسی کوئی حدیث نہیں ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ