سوال (5212)
کیا جو ایک کھجور اللہ تعالیٰ کے راستے میں دیتا ہے، کیا اس پر جہنم کی آگ حرام ہے؟
جواب
حدیث میں ذکر ہے کہ
“اتقوا النار و لو بشق تمرة”
آگ سے بچو اگرچہ کھجور کا ایک ٹکڑا اللہ کے راستے میں دے کر۔
ان شاءاللہ ایسے خوش نصیب ہونگے، اللہ تعالیٰ ہمیں بھی ایسا کردے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ