سوال (4407)

کیا جمیع اللہ یا جمیع الرَّحْمٰنِ نام رکھا جا سکتا ہے؟

جواب

ہمارے مطالعے کے مطابق جمیع کے مباحث اللہ تعالیٰ کے حوالے سے نہیں ملے ہیں، باقی یہ ہے کہ جامع کی بحث ملی ہے، وہ بھی جامع اضافت کے ساتھ استعمال ہوگا، اس کے بھی اسم ہونے میں اختلاف ہے، باقی وہ نام اختیار کریں، جن کے بارے میں اختلاف نہ ہو۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ