سوال (5409)
کیا جامع مسجد میں نماز با جماعت کا ثواب زیادہ ہے عام مسجد کی بنسبت وضاحت درکار ہے؟
جواب
جس مسجد میں بھی باجماعت نماز کا اہتمام ہوتا ہے انہیں ثابت شدہ اجر وثواب مل جاتا ہے۔ جامع اور غیر جامع مسجد کی تقسیم وتفریق میں پڑھنے کی ضرورت نہیں ہے۔
فضیلۃ العالم ابو انس طیبی حفظہ اللہ




