سوال (5403)

کیا جھنڈے کو سلامی دینا یا قومی ترانے میں کھڑا ہونا شرک ہے یا شرک کے زمرے میں آتا ہے؟

جواب

اس عمل کی شرک سے مشابہت تو یقینی ہے۔ کئی اہل علم اسے شرک بھی قرار دیتے ہیں۔ کیونکہ قیامِ تعظیم اور وہ بھی مخصوص انداز میں عبادت ہے اور یہ عبادت غیر اللہ کے لئے کی جارہی ہے، بہر صورت اس سے اجتناب ضروری ہے۔واللہ اعلم

فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ