سوال (4131)
جو بچہ ماں کے پیٹ کے اندر ہے، کیا اس کا فطرانہ ہوگا؟
جواب
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بعض سلف صالحین بطور خیر و برکت اور اظہار تشکر جنین (پیٹ میں موجود بچہ) کا بھی فطرانہ ادا کرتے تھے، اصلا اس پر فطرانہ نہیں ہے۔
فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ