سوال (5402)
جنگلی بھیڑ یا دنبہ سے کیا مراد ہے؟
جواب
بعض نے اس سے جنگلی بکری اور بعض نے جنگلی بھیڑ مراد لی ہے، جنگلی سے مراد جو جنگلات و پہاڑوں میں آزادانہ پھرتے ہیں، مسئلہ امور طب سے متعلق ہے لہذا اگر دونوں میں سے کسی بھی جانور میں تجربہ شفاء کے حصول کا رہا ہے تو بکری یا بھیڑ کسی کو بھی لیا جاسکتا ہے۔واللہ اعلم
فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ