سوال (3373)
جانوروں کی ہڈیوں سے بنے ہوئے برتنوں کے استعمال کا کیا حکم ہے؟
جواب
اگر حلال جانور کی ہڈیاں ہیں، اس سے برتن یا کوئی اور چیز بنائی گئی ہے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ