سوال (1676)

کیا جب جانور کا ایک تھن چھوٹا ہو جائے تو یہ عیب شمار ہوگا ؟

جواب

جانور میں جو عیب قربانی سے مانع ہیں ، ان میں تھن نہیں ہے ، یہ عیب نہیں ہے ۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ