سوال (4540)

قربانی کے لیے بکری ہے۔ اس کا ایک تھن چھوٹا ہے پیدائشی طور پر کیا یہ عیب ہے؟

جواب

تھن کا چھوٹا اور بڑا ہونا یہ عیب نہیں ہے، شریعت نے قربانی کے سلسلے میں اس کو عیب شمار نہیں کیا۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ