سوال (4597)
جس جانور کی پیدائشی لمر پر ٹانگ لگی ہوئی ہے۔ کیا اس کی قربانی ہوگی؟
جواب
اگر جانور کی اصلی چار ٹانگوں میں کوئی عیب نہیں ہے، دانت پورے ہیں، مسنہ جانور ہے، آنکھیں اور کان درست ہیں، اور کوئی بیماری ایسی نہیں ہے جو کراہیت پیدا کرے، باقی اضافی ٹانگ کا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ