سوال (1683)

قربانی کے جانور کے لیے مسنہ ہونا شرط ہے؟ مسنہ جانور کے لیے دانت ٹوٹنا ضروری ہے یا سال کا گزرنا ضروری ہے؟

جواب

جانور کے سامنے والے دانت خود بخود گریں تو مسنہ ہوتا ہے ، مسنہ ہونے کا سال یا مہینوں سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ