سوال (4708)
کیا بکری کے تھنوں پر اگر گلٹی وغیرہ ہو گئی ہو دودھ کے رکنے کی وجہ سے تو وہ عیب میں شمار ہوگا؟
جواب
گلٹی یا غدود یہ کوئی عیب نہیں ہے، ان شاءاللہ قربانی ہو جائے گی، اگر مسنہ ہے تو قربانی ہو جائے گی۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ