سوال 6276:

جریر نام کے کیا معنی ہیں؟

جواب

جریر نام رکھنا صحیح ہے، صحابی کا نام ہے، جریر کا معنیٰ رسی ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ