سوال (5664)

جشن میلاد کی دعا

كُل بدعة ضلالة وَكُلُّ ضَلَالَةٍ فِي النَّارِ

کیا اس طرح دعوت کا طریقہ صحیح ہے؟

جواب

انکار منکر میں حکمت والا پہلو غالب ہونا چاہیے، حکمت کا مطلب مداہنت نہیں ہوتا، کہیں جارحیت ہوتا ہے، کہیں دفاع ہوتا ہے، یہ چیز سمجھنی چاہیے، ہمارے دعاۃ کو حکمت میں اس طرح کی جارحیت اور دفاع کا پتا نہیں ہے، اس طرح کے جملوں سے جن کو آپ دعوت دے رہے ہیں، وہ ضد میں آجائیں، یہ طریقہ مناسب نہیں ہے، پھر دعا کا لفظ استعمال کر رہے ہیں، یہ خود ایک غلط طریقہ ہے، اس طرح سے اجتناب کرنا چاہیے۔

فضیلۃ الشیخ فیض الابرار شاہ حفظہ اللہ