سوال (726)

ایک شخص کو جاز کیش والوں نے آفر کی ہے کہ اگر وہ جاز کیش سے پچاس(50) روپے کا لوڈ کرے گا تو اسے 50 روپے کی رقم واپس(Cash Back) کر دی جائے گا ، اب اس شخص نے اپنی کسی ضرورت کے تحت سو(1,00) روپے کا لوڈ کیا تو اسے پچاس روپے کی رقم واپس کر دی گئی ہے ، پچاس(50) روپے کی رقم کی واپسی کا معاملہ درست ہے
اور اس میں کوئی شرعی قباحت تو نہیں ہے ؟

جواب

جی صحیح ہے اس میں کوئی قباحت نہیں ہے ۔

فضیلۃ الباحث واجد اقبال حفظہ اللہ

کسی بھی کمپنی کی کسی آفر سے استفادہ کیا جا سکتا ہے۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ