سوال (1056)

کیا عورت حالت روزہ میں اپنے شوہر کو فارغ کرنے میں اس کی مدد کر سکتی ہے جبکہ شوہر کا روزہ نہ ہو بیماری کی وجہ سے۔ یہاں پر جماع نہیں ہے بلکہ صرف اس کے جسم کا اوپر سے استعمال ہے ؟

جواب

روزہ خواہشات نفسانی سے بچنے کا بھی تقاضا کرتا ہے ، ایسا کرنا روزے کے منافی ہے ۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ