سوال (3719)
میں نے سنا تھا کہ کسی دوسرے شخص سے جن وغیرہ نکالنے ہو یا جادو کا اثر ختم کرنا ہو تو اس کی خاص مہارت ہوتی ہے؟ کیونکہ بعض اوقات جن حاضر ہو کر بے قابو ہوجاتے ہیں۔
جواب
بسا اوقات ایسا ہونا ممکن ہے، جنات کو چھیڑنا ہر آدمی کے بس میں نہیں ہوتا ہے۔
فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ