سوال (4381)
ایک شخص اٹلی میں انگوروں کے باغ میں کام کرتا ہے اور اس باغ کا انگور شراب بنانے والی فیکٹری میں جاتا ہے؟ کیا اس شخص کا وہاں کام کرنا درست ہے؟
جواب
اگر یہ صورتحال یقینی ہے اور شراب کی فیکٹری کا باغ سے معاملہ طے ہے تو اس باغ میں کام کرنا جائز نہیں ہے۔
فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ