سوال (1610)

جس جگہ سنتیں ادا کی ہوں ۔ کیا اسی جگہ فوراً فرائض پڑھے جا سکتے ہیں؟

جواب

حدیث میں فوراً اسی جگہ میں فرض کے بعد سنتیں ادا کرنے کی ممانعت وارد ہوئی ہے ، حکم یہ ہے کہ فرض کے بعد آپس میں کچھ گفتگو کرلیں یا جگہ بدل لیں ، پھر سنتیں ادا کریں۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ