سوال (4439)

کیا ایسا بکرا قربانی میں دیا جا سکتا ہے۔ جس کا ایک سینگ اپنے آپ گھس گیا ہو؟

جواب

تھوڑا سا سینگ بذات خود گھس جائے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے، باقی جس جانور کا آدھا سینگ ٹوٹا ہوا ہو، اس پر فتویٰ لگایا جاتا ہے، اس جانور کی قربانی سے منع کیا جاتا ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ