سوال (5529)

جس جگہ اذان دی جائے وہاں نماز پڑھنا ضروری ہے؟

جواب

بڑا عجیب سا سوال ہے، اذان نماز کے لیے دی جاتی ہے، یہ تو جہالت کا کام ہے کہ بارش کی وجہ سے اذانیں دی جاتی ہیں، عام طور پہ اذان کا تعلق نماز سے ہے، ایسا کیا ہے کہ اذان دی جا رہی ہے، نماز سے کیا رکاوٹ ہے۔ نماز پڑھ لے ان شاءاللہ مسائل حل ہو جائیں گے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ