سوال (1096)

جس مسجد میں اذان نہ ہوئی ہو وہاں جماعت کروائی جا سکتی ہے ؟

جواب

یہ چند لوگ جو آئیں ہیں وہ اذان خود کہہ لیں ، پھر اقامت کہہ کر جماعت کروا لیں ، اگرچہ اذان کے بعد مسجد میں آئے ہیں ۔اور جماعت ہو چکی ہو ، جیسا کہ سیدنا انس کا عمل ہے ، اگر اذان نہ بھی کہیں اور نماز کا وقت ہو چکا ہو تو جماعت کروانے میں حرج نہیں۔

فضیلۃ الباحث اسامہ شوکت حفظہ اللہ