سوال (3660)

کیا ایسی حدیث ہے کہ جیسے لوگ ہونگے ویسے حکمران آئیں گے؟

جواب

یہ مرفوعاً یا موقوفاً ثابت نہیں ہے، بس کسی کا قول ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ