سوال        6874

کل ایک ہومیو ڈاکٹر نے اپنے مریض کے ہاتھ کی الٹی سائیڈ پہ ہومیو پیتھک دوائی ڈال کر مسلی۔ اور کہا اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا؟

جواب

السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔ ہاتھ پاؤں پہ جسم پہ آئل دوا لگانے سے واقعتاً روزہ نہیں ٹوٹتا، یہ بات صحیح ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ