سوال (6497)
جسم پر چھوٹا پیشاب پڑ جائے تو کیا غسل کرنا پڑے گا یا وہ جگہ دھونی پڑے گی؟
جواب
غسل واجب نہیں ہوتا ہے، بس وہ جگہ دھونی پڑے گی، اس انداز سے دھوئیں کہ ازالہ ہو جائے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ