سوال (4913)

کیا جسم پر چوٹ کے بغیر نیل پڑ جاتے ہیں اور پھر خود ہی کچھ دنوں بعد ختم ہو جاتے ہیں۔کیا جادو کی کوئی صورت ہے؟

جواب

اگر میڈیکل ٹیسٹ کروائے ہیں، وہ کلئیر آئے ہیں، تو پھر جن یا جادو وغیرہ کے اثرات ہیں، رقیہ شرعیہ سے دیکھیں کہ کیا یہ زائل ہو جاتے ہیں، دم کیا ہوا پانی یا آئل سے اگر زائل ہو جاتے ہیں تو پھر یہ سحر وغیرہ کے اثرات ہیں۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ