سوال (4826)

کیا جناز گاہ میں نماز پڑھ سکتے ہیں؟

جواب

“جعلت لی الارض مسجدا”

کے تحت جائز ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ