سوال (740)

جو آدمی علم رجال کو زیادہ نہیں جانتا ہے ، کیا وہ احادیث کو صحیح یا ضعیف قرار دینے کے حوالے سے تقلید کرے گا یا اپنی استطاعت کے مطابق تحقیق کرے گا ؟

جواب

عامی کی تحقیق علماء سے سوال کرنا ہے ۔ “شفاء العي السوال”

فضیلۃ الباحث داؤد اسماعیل حفظہ اللہ