سوال (1291)
ایک شخص عید کی نماز کے ٹائم پہ سوگیا ہے ، اب وہ کیا کرے؟
جواب
جو شخص سوگیا ہے ، اگر نماز سے پہلے آنکھ کھلی ہے تو وہ پڑھ لے ، جماعت کے ساتھ پڑھ لے یا اکیلے پڑھ لے ، اگر زوال کا ٹائم گزر گیا ہے تو پھر چھوڑ دے ۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ