سوال          6820

جو شخص روزہ نہیں رکھ سکتا ہے، اس کا نصاب سینڈ کر دیں جو اس دفعہ بنے گا؟

جواب

فدیہ ایک مسکین کو کھانا کھلانا ہے۔ جو اس سے زیادہ کرے وہ بہتر ہے۔ اپنی استطاعت کے مطابق کریں۔ باقی صاع اور نصف صاع بھی ہے۔

فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ

سائل: السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایک وقت یا پھر دو وقت کا کھانا اور پاکستان میں اجناس کے حساب سے کتنی مقدار ہے؟
جواب: وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایک وقت کا کھانا اور جنس کے اعتبار سے مختلف وزن ہے۔
باقی کھانے مین صرف جنس نہیں لگاتی جاتی۔
سیدنا انس رضی اللہ عنہ گوشت سے کھانا کھلایا کرتے تھے۔

فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ