سوال (3259)
کیا جنبی آدمی کھا پی سکتا ہے؟
جواب
جی ہاں! جنبی آدمی کھا پی سکتا ہے، کام نمٹا سکتا ہے، سو بھی سکتا ہے، لیکن اولی یہ ہے کہ وضوء کرلے، اس کے بعد یہ سارے کام سرانجام دے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ