سوال (3692)
جوتوں سمیت طواف کرنا کیسا ہے، کس حد تک اجازت ہے۔
جواب
جوتوں سمیت نماز ادا کی جا سکتی ہے، تو طواف سے بھی کچھ مانع نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ