سوال (273)

جوتوں پر مسح کا کیا حکم ہے ؟

جواب:

جوتے اگر ٹخنوں سے اوپر تک ہیں تو وہ خفین کے حکم میں ہیں، مسح کیا جاسکتا ہے ۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ