سوال (151)
شیخ صاحب کیا جوتوں پر مسح کرنا جائز ہے ؟ وہ جوتے جو “الی الكعبين” ہیں ، ان پر مسح کرنا کیسے ہے ؟
جواب:
ان جوتوں کا حکم خفین کا ہی ہے ، اگر باوضوء پہنے ہوئے ہیں تو ان پر مسح کر سکتے ہیں ۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ