سوال (2123)

جیسے بارش کے دنوں میں ہم جب جمع بین الصلاتین کرتے ہیں، مثلاً ظہر اور عصر کو جمع کرتے ہیں تو عصر کے وقت عصر کے اذان دی جائے گی یا نہیں دی جائے گی؟

جواب

جمع بین الصلاتین کا جہاں بیان ہے، وہاں “باذان واحد و اقامتین” کی صراحت بھی ہے۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ