سوال (3869)

کیا یہ صحیح ثابت ہے کہ جس نے جمعہ کے دن سورۃ آل عمران پڑھی، اس کے لیے فرشتے رات تک بخشش کی دعا کرتے رہتے ہیں۔ [سنن الدارمی: 3440]

جواب

یہ روایت ضعيف اور موضوع ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ