سوال (360)

ایک ساتھی جمعہ کی نماز کی جماعت کے تشہد میں شامل ہوا ہے۔ اب وہ تشہد شامل ہو کر کھڑا ہو کر ظہر کی نماز ادا کرے گا یا جماعت ختم ہونے کا انتظار کرے گا اور پھر اپنی الگ ظہر کی نماز ادا کرے گا ؟ اور اگر اس نے جمعہ کی نماز کے تشہد میں شامل ہوکر کھڑے ہوکر ظہر پڑھ لی ہے تو اس کا یہ عمل درست ہے ؟

جواب

یہ عمل جمہور کے مطابق درست ہے ۔

فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ