سوال (6001)
جمعہ کی نماز کا افضل وقت کیا ہے؟
جواب
جمعے کے دن زوال کے بعد جمعہ ادا کردینا چاہیے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ
جمعہ کی نماز کا افضل وقت کیا ہے؟
جمعے کے دن زوال کے بعد جمعہ ادا کردینا چاہیے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ